آسٹریلوی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20سیریز سے باہر

Estimated read time 0 min read

میلبرن آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ویل جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20سیریز سے باہر ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ گلین میکسویل بائیں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں،ان کی جگہ میتھیو ویڈکو ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل کرلیاگیا۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 30 اگست کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔

ادارتی پسند

+ There are no comments

Add yours