سیالکوٹ (نمائندہ سیف الاخبار)اساتذہ کے حقوق کے حصول اور تحفظ کے لیے پنجاب ٹیچرز یونین ہمیشہ میدان عمل میں رہی ھے سکولوں میں بلا جواز چھاپوں اور اساتذہ کی انکوائریوں کی آڑ میں من پسند اساتذہ کو پروٹیکٹ کرنے کی ہم نے ہمیشہ مخالفت کی ھے اور میرٹ کی بات کی ھے ان خیالات کا اظہار پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے صوبائی صدر میاں امجد علی نے اساتذہ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیچرز یونین سیالکوٹ کے مراکز،تحصیلی،ضلعی عہدیداران اور اساتذہ پر مشتمل ایک وفد نے مرکزی صدر میاں امجد علی سے ملاقات کی ،دوران ملاقات عہدیداران اور کارکنان نے ضلع بھر میں تعلیمی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ دیگر کاموں کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا جس پر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے صوبائی صدر میاں امجد علی نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی غیر آئینی کاموں کی حمایت نہیں کی۔ہم نے ہمیشہ بلا جواز چھاپوں اور انکوائریوں کی مخالفت کی ھے اور اساتذہ کے حقوق کی بات کی ھے اگر کسی کی کوئی حق تلفی ہوئی ھے یا جان بوجھ کر انکوائری صرف اسے تنگ کرنے کے لیے لگوائی گئی ھے تو افسران سے بات کر کے اس کا سد باب کیا جائے گا،کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی آپ مطمن رہیں،وفد میں مہر محمد انور،محمد عارف گل،ظفر اقبال چیمہ ،رزاق گورائیہ ،نواز ہنجرا،میاں شفیق آصف،زاہد نور ساہی ،میاں یوسف،زاہد مجید،ڈاکٹر الیاس،پرویز ٹالیوالہ،مستنصر گھمن،ملک عثمان ارشد،محمود ایاز ،میاں خالد شریف ،لیاقت علی گجر،کلیم عباس،میاں راشد علی ،آصف گجر،حافظ بشارت علی،ارشاد خاں،عمران قیصر،عارف بھٹی،محمد یونس،رضوان،فرحان علی، عدیل یعقوب ،ملک الیاس ،اظہر حسین،رمضان گجر،بابا نذیر،عبدالرحمان،مشتاق احمد چودھری ،وفد میں مہر محمد انور،محمد عارف گل،ظفر اقبال چیمہ ،رزاق گورائیہ ،نواز ہنجرا،میاں شفیق آصف،زاہد نور ساہی ،میاں یوسف،زاہد مجید،ڈاکٹر الیاس،پرویز ٹالیوالہ،مستنصر گھمن،ملک عثمان ارشد،محمود ایاز ،میاں خالد شریف ،لیاقت علی گجر،کلیم عباس،میاں راشد علی ،آصف گجر،حافظ بشارت علی،ارشاد خاں،عمران قیصر،عارف بھٹی،محمد یونس،رضوان،فرحان علی،اظہر حسین،رمضان گجر،بابا نذیر،عبدالرحمان،مشتاق احمد چودھری ،ڈاکٹر رفیق،جاوید چودھری ،محمد عارف چیچی ،طارق چوہان، یوسف سہوترا ،محمد سعید،مبارک گھمن ، شبیر گھمن، خلیل الرحمٰن ،محمد افضل،طاہرمحمود،صابر علی،لیاقت علی بسرا،سلیم رانجا اور میاں مشتاق احمد شاملِ تھے۔،جاوید چودھری ،محمد عارف چیچی ،طارق چوہان، یوسف سہوترا،جہانگیر گجر ،محمد سعید،مبارک گھمن ، شبیر گھمن،قاسم شبیر،میاں تعارف علی،میاں اصغر علی،شبیر ستووالی ،ارشد علی ،میاں غضنفر ،خلیل الرحمٰن ،محمد افضل،طاہرمحمود،حکیم صابر علی،لیاقت علی بسرا،سلیم رانجھا اور میاں مشتاق احمد شاملِ تھے۔
پنجاب ٹیچرز یونین ہمیشہ میدان عمل میں رہی ہے:میاں امجد علی
Posted on by saifulakhbarcom

Estimated read time
0 min read
آپ یہ بھی پسند کریں گے
ادارتی پسند
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں روف منیر
اپریل 5, 2024
پاک فوج مسئلہ کشمیر پر غافل نہیں ہے،چوہدری شوکت منیر
نومبر 25, 2023
+ There are no comments
Add yours