تھانہ موترہ کے علاقہ بوگرے کے جہانگیر سے دو مسلح ڈاکوؤں نے نقدی 45ہزار روپے چھین لیے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

ڈسکہ(نمائندہ سیف الاخبار) ڈکیتی کی تین مختلف وارداتوں میں ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فونز چھین لیے موترہ کا زبیر ہمراہ والد سڑک پر کھڑے تھے کہ انہیں دو مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پریرغمال بنالیا اوران سے نقدی 35ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے تھانہ موترہ کے علاقہ بھوبھنگی کے فاروق سے دو مسلح ڈاکوؤں نے نقدی 55سو روپے اور موبائل فون چھین لیا جبکہ تھانہ موترہ کے علاقہ بوگرے کے جہانگیر سے دو مسلح (باقی صفحہ بقیہ پر نمبر22)
ڈاکوؤں نے نقدی 45ہزار روپے چھین لیے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے
+ There are no comments
Add yours