آصف علی زرداری سے برطانیہ کی ہائی کمشنر اور ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقات

Estimated read time 1 min read

کراچی(سیف الاخبار) سابق صدر آصف علی زرداری سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے  نے ملاقات کی۔

ترجمان کے مطابق ملاقات میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان  دونوں ممالک کے  باہمی اور کاروباری تعلقات  کو مزید مستحکم کرنے  کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے سیلاب کے دوران متاثرین کی امداد کے حوالے سے برطانوی حکومت کے اقدامات کو سراہا۔

آپ یہ بھی پسند کریں گے

ادارتی پسند

+ There are no comments

Add yours